اردو — Dementia information in Urdu

ڈیمینشیا dementia کی مفت معلومات اور اردو میں امدادی خدمات تک رسائی کا طریقہ۔

یہ معلومات آپ کو ڈیمینشیا dementia کو پہچاننے، تشخیص کرنے اور اس سے ہونے والی تبدیلیوں سے نمٹنے میں مدد دیں گیں۔ اسے انگریزی ورژن سے اخذ کیا گیا ہے اور اردو سمجھنے والے لوگوں نے اس کا جائزہ لیا ہے۔ ہماری تمام معلومات کی جانچ ماہرین اور ڈیمینشیا dementia سے متاثرہ لوگوں نے کی ہے۔

آپ اس صفحہ پر موجود معلومات کو ڈاؤن لوڈ یا پرنٹ کر سکتے ہیں۔

ڈیمینشیا dementia کو پہچاننا

/ Recognising dementia

dementia کیا ہے؟

(What is dementia? PDF)

تبدیلیاں جو dementia کے ساتھ ہوتی ہیں

(Changes that happen with dementia — PDF)

ڈیمینشیا dementia کے ساتھ زندگی گزارنا

/ Living with dementia

معالجین اور دیگر پیشہ ور افراد سے عالج

(Treatments from therapists and other professionals — PDF)

یادداشت اور سوچ میں مدد کے لیے ادویات

(Medicines to help with memory and thinking — PDF)

dementia والے لوگوں کے لیے معاونت

(Help and support for people with dementia — PDF)

پیسوں کا نظم کرنا اور فیصلے کرنا

(Managing money and making decisions — PDF)

یادداشت کے نقصان سے نمٹنا

(Coping with memory loss — PDF)

جب آپ کو dementia ہو تو صحت مند اور فعال رہنا

(Staying healthy and active when you have dementia — PDF)

ڈیمینشیا dementia میں مبتلا کسی فرد کی مدد کرنا

/ Helping someone with dementia

dementia والے شخص سے بات چیت کرنا

(Communicating with a person with dementia — PDF)

ان لوگوں کے لیے معاونت جو dementia والے کسی شخص کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔

(Support for people who look after someone with dementia — PDF)

اردو میں ذاتی نوعیت کی معلومات حاصل کریں

/ Get personalised information in Urdu

معلومات اور مدد کے لیے ہماری سپورٹ لائن کو ‎0333 150 3456 پر کال کریں۔ ہم آپ سے آپ کی زبان میں بات کرنے کے لیے ایک مترجم کا بندوبست کر سکتے ہیں۔ سپورٹ لائن پر کال کریں اور اپنی زبان کا نام بتائیں، کال ختم کریں اور انتظار کریں۔ اس کے بعد مشیر آپ کو ایک مترجم کے ساتھ واپس کال کرے گا۔

Dementia Support Line
Our dementia advisers are here for you.
Help us improve our resources

کیا آپ کے پاس ہماری معلومات کے بارے میں کوئی سوال یا کوئی فیڈبیک ہے؟ ہمیں ‎0333 150 3456 پر کال کریں یا [email protected] پر ای میل کریں

Email [email protected] Call 03331503456
  • Page last reviewed: